وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

بدھ مئی 21:31

وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ساہیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے اور ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔