شدید بارش کی وجہ سے قراندازی ،وام پانڑہ الیون نے کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی
بدھ 9 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اورکزئی ایجنسی کے علاقہ شیخان میں ایک ماہ سے جاری کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا اس حوالے سے درند شیخان الیون اور وام پانڑہ الیون کے درمیان کرکٹ کا فائنل میچ کا انعقاد کیاگیا میچ کے مہمان خصوصی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حاجی قاسم گل تھے مگر شدید بارش کے باعث میچ نہیں کھیلا گیا اور قرعہ اندازی کے زریعے فائنل میچ کا فیصلہ کیا گیا قرعہ اندازی میں قرعہ وام پانڑہ الیون کے نام نکل ایا اسی طرح فائنل میچ کے ٹرافی انہوںنے اپنے نام کر لی جبکہ رنز اپ درند شیخان الیون کو قرار دیا گیا اس ٹورنامنٹ میں کل 17ٹیموںنے حصہ لیاتھا جو کہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری تھا فائنل میچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی قاسم گل اورکزئی نے کہاکہ کھیل کھود اور تفریحی سرگرمیوں سے علاقے میں امن اتا ہے نوجوان نسل دیگر فضولیات سے بچ جاتا ہے اج کل کے اس دور میں نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے اس سے ان کی ذہنی نشو نما بھی بڑھ جاتی ہیں
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.