مسلم لیگ ن کے قائدین پر الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے،ممبر قومی اسمبلی پیر عمران شاہ
پہلے شریف برادران پر اپوزیشن جماعتوں کے قائدین الزام تراشی کرتے تھے اب نیب نے بھی الزام تراشی کا سلسلہ شروع کردیا ہے ، گفتگو
جمعہ 11 مئی 2018 23:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جب بھی مسلم لیگ ن برسراقتدار آئی اورمخالف قوتیں سرگرم ہو کر سازشیں شروع کردیتی ہیں ۔ اس وقت سی پیک جیسے منصوبے پر تیزی سے کام ہورہاہے جس سے ملکی تقدیر بدلنے والی ہے اپوزیشن سیاسی جماعتوں ودیگر قوتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں تاکہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہو سکے ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.