رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون کی کانز میں بنائی گئی تصویر پر ملکہ کا خطاب

ہفتہ مئی 18:32

رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون کی کانز میں بنائی گئی تصویر پر ملکہ کا خطاب
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فرانس کے شہر کانز میں ہوٹل بالکونی میں بنائی گئی تصویر پر رائے دیتے ہوئے انہیں ملکہ کا خطاب دے دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فرانس کے شہر کانز میں ہوٹل بالکونی میں چیک دار لباس میں بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس پر اداکار رنویر سنگھ نے انہیں اپنے کمنٹ میں ملکہ کاخطاب دیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :