لاہور:کینٹ انویسٹی گیشن پولیس کی ڈیفنس میں کارروائی، آٹھ سالہ بچی سے بدفعلی کے الزام میں ملوث تین افراد

ہفتہ 12 مئی 2018 21:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) کینٹ انویسٹی گیشن پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ بچی سے بدفعلی کے الزام میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار کیے جانے والے ملزمان میں محمد زمان، ظفر اور فاروق شامل ہیں، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :