نوازشریف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا ،ْ ترجمان مسلم لیگ (ن)کی نوازشریف کے بیان کی وضاحت
بھارتی میڈیا نے بیان کو مسخ کر تے ہوئے پراپیگنڈہ کیا ،ْ ملکی نشریاتی اداروں نے بھی بھارتی میڈیا کو فالو کیا ،ْ قومی سلامتی سے متعلق کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ،ْصدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف کے آئندہ الیکشن میں کردار کے حوالے سے بیان بھی مسخ کر کے پیش کیا گیا ،ْشہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور انکی کارکردگی کے سب معترف ہیں ،ْآئندہ الیکشن میں شہباز شریف کے کردار پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ،ْ ترجمان
اتوار 13 مئی 2018 21:20
(جاری ہے)
بیان کے مطابق بھارتی میڈیا نے بیان کو مسخ کرتے ہوئے پروپیگنڈا کیا ،ْملکی نشریاتی اداروں نے بھی بھارتی میڈیا کو فالو کیا ،ْانٹرویو کی تفصیلات میں گئے بغیر اپنی مرضی کے حصے کو پیش کیا گیا ،ْنواز شریف نے 1998 میں مشکل کے ناوجود ملکی سلامتی کے لیے مشکل فیصلہ کیا ۔
ترجمان کے مطابق نواز شریف کے عالمی دباو کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ،ْقومی سلامتی سے متعلق کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ،ْصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے آئندہ الیکشن میں کردار کے حوالے سے بیان بھی مسخ کر کے پیش کیا گیا ۔بیان میں کہا گیا کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور انکی کارکردگی کے سب معترف ہیں ،ْآئندہ الیکشن میں شہباز شریف کے کردار پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ،ْشہباز شریف ابھی سے پارٹی کا منشور ملک کے کونے کونے تک پھیلا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.