پشاور،یونیورسٹی پبلک سکول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

پیر 14 مئی 2018 13:17

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) یونیورسٹی پبلک سکول پشاور یونیورسٹی کی سالانہ تین روزہ تقاریب تقسیم انعامات اختتام پذیر ہوگئی‘ تیسرے روز کے مہمان خصوصی پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمدعابد تھے جنہوں نے سکول کے پرنسپل حافظ فاروق علی کے ہمراہ نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے پوزیشن ہولڈز طلباء میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :