سابق چیئرمین متروکہ وقف املا ک بورڈ کے سید آصف ہاشمی (کل) احتساب عدالت میں پیش ہونگے

پیر 14 مئی 2018 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) متروکہ وقف املا ک بورڈ کے سابق چیئرمین سید آصف ہاشمی کل بروز ( منگل ) کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔

(جاری ہے)

سابق چیئرمین پر متروکہ وقف املاک میں مختلف نوعیت کے مقدمات نیب کورٹ میں زیر سماعت ہیں ۔جبکہ ایف آئی اے میں بھی جاری مقدمات کے حوالے سے درخواست ضمانت پر سماعت بھی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :