
خیبرپختونخواہ حکومت کا بی آر ٹی پشاور کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
صوبائی حکومت کو کرایے میں اضافے کے ذریعے خسارے میں ایک سال میں 50 فیصد کم ہونے کی امید
محمد علی
جمعہ 26 اپریل 2024
19:30
(جاری ہے)
خسارہ کو پوراکرنے کے لیے بی آرٹی کو ماہانہ 40کروڑ روپے دئیے جارہے ہیں ۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات پر دوارب روپے کٹ اورکرایوں میں اضافہ کی تجویزہے ۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق بی آرٹی خسارے کو کم کرنے کے لیے 5سے10روپے تک کرایوں میں اضافہ ضروری ہے ۔ کرایوں میں اضافہ کے منظوری کے بعد بی آرٹی چلانے میں آسانی ہوگی ۔ آئندہ مالی سال کے لئے بی آرٹی کو تین ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ بی آر ٹی پشاور شہریوں میں مقبول ہونے کے باوجود حکومت منصوبے کا خسارہ کم نہیں کر پا رہی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی پشاور کے تمام مین اور فیڈر روٹس کے بسوں پر یومیہ 3 لاکھ سے زائد مسافر سفر کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق منصوبے میں شامل پلازوں کی تکمیل کے بعد بھی آمدن میں اضافے اور خسارے میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ پشاور بی آر ٹی خیبرپختونخواہ کا پہلا جدید ماس ٹرانزٹ منصوبہ ہے، جو اب تک کئی بین الاقوامی ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا،کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں
-
جرمنی: ایس پی ڈی نے اتحادی معاہدے کی منظوری دے دی، نئی حکومت کی راہ ہموار
-
فوجی تصادم کا راستہ چننا بھارت کی چوائس ہوگی لیکن آگے کہاں جانا ہے یہ ہماری چوائس ہوگی
-
امریکہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی پر اسرائیلی پابندی کی عالمی عدالت میں حمایت کر دی
-
عوام کے خون پسینے کی کمائی کو لوٹنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا
-
پہلگام واقعے کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے
-
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی
-
پنجاب میں 8 سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز، طلبہ کو 13جنریشن کور آئی سیون لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
-
بارڈر پر تناؤ ہے لیکن ڈرنا نہیں پاکستانی ڈرنے والے نہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.