جنوبی پنجاب الگ صوبے پر اہم پیش رفت ہو گئی
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی تشکیل دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 14 مئی 2018 17:24
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے ساتھ فاٹا کے انضمام کا کام بھی تیز کریں گے، معاہدے پرعمران خان اور خسروبختیار نے دستخط بھی کردیے ہیں۔
معاہدے کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ کے درمیان رکاوٹوں کودور کرنے کیلئے ایک کمیٹی بھی بنائی جائے گی۔خسروبختیار نے کہاکہ میربلخ شیرکی قیادت میں جواراکین اکٹھے ہوئے ہیں ان کے سامنے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم پرتنقیدی وار بھی ہوئی ہیں۔ہم نے اور عمران خان نے ایک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماء خسروبختیار نے کہا کہ عمران خان ہمارے کارکنان کوپارٹی پرچم گلے میں ڈال کرشامل کررہے ہیں۔ نئے پاکستان کی خالق جماعت نے جنوبی پنجاب کواپنے منشور کا حصہ بنایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) سے الگ ہوکر جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی جدوجہد کرنے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.