"میرے کتے نے مجھ پر گولی چلا دی" 911 پر آنے والی کال پر ایک شخص کی دہائی
امین اکبر پیر 14 مئی 2018 18:03
واشنگٹن (امریکا) میں مقامی میڈیا نے بتایا کہ فورٹ ڈاج، آئیووا سے تعلق رکھنے والا 51 سالہ رچرڈ ریمی جب اپنے کتے کے ساتھ کھیل رہا تھا تو کتے نے اس پر گولی چلا دی۔
رچرڈ ریمی کھیل کے دوران صوفے پر لیٹا تھا اور اپنے کتے بالیو کی جمپ لگا کر گود میں بیٹھنے کی حوصلہ افزائی کر رہا تھا۔زخمی رچرڈ نے ایک اخباری نمائندے کو بتایا کہ میں اپنے کتے کو اپنی گود میں سے دور پھینک رہا تھا اور وہ واپس گود میں آ رہا تھا۔
(جاری ہے)
سٹی پولیس چیف روجر پورٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی ایسی کوئی خبر نہیں سنی جس میں کسی کتے نے ایسے گولی چلائی ہو۔ گن کنٹرول سے متعلق آگاہی پھیلانے والے ایک ادارے کے بانی شینن واٹس کا کہنا ہے کہ "صرف امریکہ ہی ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا کتا آپ پر گولی بھی چلا سکتا ہے۔"
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.