اوورسیز پاکستانی کی 3 کروڑ روپے مالیت کی دوکان قابضین سے واگزار
امریکہ میں مقیم شمس نذیر کی دوکان اور اس میں موجود سامان پر بعض افراد نے زبردستی قبضہ کر لیا تھا‘شاہین خالد/ افضال بھٹی
پیر 14 مئی 2018 18:56
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن او پی سی سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی نے بتایا کہ شمس نذیر نے کمیشن کو شکایت درج کروائی کہ ان کی نسبت روڈ لاہور پر واقع وراثتی دوکان اور اس میں موجود سامان پر بعض افراد نے زبردستی قبضہ کر لیا ہے، جس کو واگزار کرایا جائے۔
یہ شکایت ڈسٹرکٹ اوورسیزپاکستانیز کمیٹی ضلع لاہور کو بجھوائی گئی جس کے ارکان کی کاوشوں سے دوکان اور اس میں موجود سامان قابضین سے چھڑوا کر مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ شاہین خالد بٹ اور افضال بھٹی نے بتایا کہ او پی سی کی معاونت سے ابتک ہزاروں اوور سیز پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.