مالی سال2018-19میں محکمہ آبپاشی کے لئے 2.8ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وفاقی حکومت کے تعاون سے آبپاشی کے 9بڑے اور 19چھوٹے منصوبے پر5.5ارب روپے خرچ ہونگے،ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی

پیر 14 مئی 2018 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے خزانہ کیپٹن (ر) ڈاکٹر رقیہ سعیدہاشمی نے بلوچستان کا مالی سال 2018-19ء کا بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال2018-19میں محکمہ آبپاشی کے لئے 2.

(جاری ہے)

8ارب روپے مختص کئے گئے ہیں وفاقی حکومت کے تعاون سے آبپاشی کے 9بڑے اور 19چھوٹے منصوبے زیر تکمیل ہیں جس پر تقریباً 5.5ارب روپے خرچ آئے گا ان منصوبوں پر عملدرآمد سے زیر زمین پانی کی سطح میں بہتری آئے گی اور ہزاروں ایکڑ اراضی زیرکاشت لائی جاسکے گی علاوہ ازیں مختلف اضلاعع میں آبادی کو پینے کا صاف پانی بھی میسر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :