بلوچستان کی تاریخ میں اسپیکر اور مشیر خزانہ دونوں خاتون

پیر 14 مئی 2018 23:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کی تاریخ میں اسپیکر اور مشیر خزانہ دونوں خاتون تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اسپیکر کی صدارت میں خاتون مشیر خرانہ نے بجٹ پیش کیاجو کہ اتفاق ہے اور بلوچستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ صوبائی اسمبلی کی اسپیکر اور مشیر خزانہ دونوںخاتون ہیں ۔