اجمل قصاب اور اس کے ساتھیوں کو پاکستان میں ہی تربیت دی گئی جس کے بعد انہوں نے سرحد پار جا کر حملہ کیا: نواز شریف کے بعد ن لیگ کے سینئر رہنما نے بھی متنازعہ بیان داغ دیا
محمد علی منگل 15 مئی 2018 00:27
(جاری ہے)
اجمل قصاب اور اس کے ساتھیوں کو پاکستان میں ہی ہر لحاظ سے سہولت فراہم کی گئی۔
رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی تردید نہیں کر سکتا۔ تاہم واضح رہے کہ پاکستان نے اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کے بھارتی دعوے کو ہمیشہ رد کیا ہے۔ ممبئی حملوں کے کیس کی تفتیش کے سلسلے میں بھی پاکستان نے جب بھی بھارت سے اجمل قصاب تک رسائی کی درخواست کی، بھارت نے اس درخواست کو بدنیتی کے باعث ہمیشہ رد کر دیا۔ پاکستان نے ممبئی حملہ کیس میں ہمیشہ بھارت کیساتھ تعاون کی پیش کش کی، تاہم بھارت نے بدنیتی کے باعث کبھی بھی پاکستان کو اس کیس کی بہتر انداز میں تفتیش اور تحقیقات نہیں کرنے دی۔ تاہم اب وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے نواز شریف سے بھی 2 قدم جاتے ہوئے اجمل قصاب اور اس کے ساتھیوں کو ناصرف پاکستانی قرار دیا ہے، بلکہ پاکستان کی جانب سے ان کی پشت پناہی کرنے کا بھی الزام عائد کردیا ہے۔ رانا ثناء اللہ کا تفصیلی بیان ملاحظہ کیجیے:مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.