وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال (آج ) سی وزارت داخلہ کے انتظامی امور اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں قائم ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے، ترجمان وزارت داخلہ

منگل 15 مئی 2018 13:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں ویڈیو لنک قائم کرنے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ آج (بدھ) سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :