مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے
درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں جمع ہوں گی، قومی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پارٹی فیس اور صوبائی اسمبلی کے لئے 30ہزار روپے مقرر
منگل 15 مئی 2018 15:30
(جاری ہے)
قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے فارم ملنا شروع ہوگئے ہیں درخواستیں 25 مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں جمع ہوں گی۔ قومی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پارٹی فیس 50 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ صوبائی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پار ٹی فیس 30ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لئے فیس ایک لاکھ روپے ہوگی۔ صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لئے فیس 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.