انتخابات کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی
نگران وزیر اعظم کا تقرر جلد ہو جائے گا،اسمبلیاں اگلے 48گھنٹوں میں ٹوٹ سکتی ہے،ذرائع کا دعویٰ
سید فاخر عباس منگل 15 مئی 2018 19:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے نگران وزیر اعظم کے لیے نام بھی فائنل کیا جا چکا ہے جبکہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد ہی نگران وزیر اعظم حکومت کی باگ ڈور سنبھال سکتے ہیں۔گزشتہ روز سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان 18 مئی کو کیا جائے گا،نگران وزیر اعظم کے نام کے اعلان میں تاخیر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی مصروفیات کے باعث ہو رہی ہے۔
نگران وزیر اعظم یکم جون کو ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔یہ بھی بتایا گیا تھا کہ نگران وزیر اعظم کے لیے اہم اور مقبول ترین شخصیت کا انتخاب کیا گیا ہے تا ہم قومی اخبار کی تازہ ترین خبر کے مطابق اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔خبر کے مطابق جلد ہی نگران وزیر اعظم کا تقرر کر دیا جائے گا اور اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلیاں ٹوٹ سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.