شناختی کارڈز اور ووٹر لسٹوں کی تیاری میں نادرا عوام کو رعایت دے رہا ہے،طلال چوہدری
انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کیلئے بہت زیادہ اخراجات آتے ہیں،فیس میں اضافہ کو واپس لینا ممکن نہیں، ا یوان بالا میں توجہ دلائو نوٹس پر اظہار خیال
منگل 15 مئی 2018 20:57
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ الیکشن کے بعد انگوٹھوں کی تصدیق کے لئے ٹربیونلز یا عدالتوں سے 24 حلقوں کی نشاندہی کی گئی لیکن ان میں بھی 32 سے 33 فیصد کی تصدیق ہو پائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگوٹھے کے نشان کی تصدیق ایک مشکل کام ہے۔ نادرا پہلے ہی شناختی کارڈ اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کے عمل میں رعایت دے رہا ہے اور الیکشن کو سستا کرنے کے لئے پہلے ہی کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نادرا کو انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کے لئے جتنی رقم ملی اس سے دوگنا نادرا نے خود خرچ کئے ہیں اس لئے انگوٹھے کے نشان کی تصدیق کے لئے فیس میں اضافہ کیا گیا ہے اسے برقرار رکھا جانا چاہئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.