کوئٹہ،احتساب عدالت کوئٹہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور خرد برد کیس کی سماعت

انر جی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نصرت بلوچ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے ، وکلا صفائی کی استدعا پر گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے عدالت نے کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کرد ی

بدھ 16 مئی 2018 23:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور خرد برد کیس کی سماعت انر جی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نصرت بلوچ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے سماعت کے دوران 2 گواہان عدالت میں پیش نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کیس کی سماعت کی گئی وکلا صفائی کی استدعا پر گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے عدالت نے کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردیملزمان پر 10 کروڑ سے زائد رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :