رمضان المبارک کا آغاز ،ْ
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمانوں نے پہلا روزہ رکھا
جمعرات 17 مئی 2018 15:52
(جاری ہے)
چاند نظر آنے کا علان ہوتے ہی ملک بھر میں نماز تراویح پڑھی گئی ،ْ پہلی سحری پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے اور بعدازاں نماز فجر کے بعد خصوصی عبادات کی گئیں۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، نیدرلینڈز سمیت یورپ، بھارت، مالدیپ، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، سنگاپور، آسٹریلیا، عمان، جاپان میں بھی مسلمانوںنے پہلا روزہ رکھا۔امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر فیصلہ کرنے والی تنظیموں نے بھی پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ،ْ وہاں پہلا روزہ جمعہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.