سندھ ہائیکورٹ کا قانون کے طلبہ کے امتحانی نتائج جاری کرنے میں تاخیر کرنے پر کراچی یونیورسٹی انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار
جمعرات 17 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
اس موقع پر جسٹس محمد علی مظہر کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ ایسے نااہل شخص کو عہدہ دیا ہے ، جو اپنا کام نہیں کر سکتا ۔ عدالتی ریمارکس میں مزید کہا گیا کہ کنٹرول کا کام امتحانی انتظامات وقت پر مکمل کرنے ہیں ۔ ایسے کنٹرول ہوں گے تو کام کیسے ہو گا ۔ عدالت کا مزید کہنا تھا کہ اگر کل کنٹرولر امتحانات پیش نہ ہوئے تو ہم آئندہ پیر کے روز وی سی کو طلب کریں گے ۔
عدالت نے حکومت سندھ کی جانب سے وی سی کراچی یونیوسٹی کو طلب کرنے کی استدعا کی گئی ، جس پر عدالت میں کہا کہ پہلے کنٹرول کا موقف سن لیتے ہیں ، پھر وی سی کو بھی بلا لیں گے ۔ عدالت نے کل کنٹرول امتحانات سمیت یونیورسٹی اور بورڈ کے سیکرٹری کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.