رات کلی الماس میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے اے ٹی ایف کے اہلکار سید ثناء اللہ شاہ خالق حقیقی سے جاملے
جمعرات 17 مئی 2018 19:10
(جاری ہے)
شہید سید ثناء اللہ شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال احمد کاکڑ، ڈپٹی میئر میٹر وپولیٹن محمد یونس بلوچ ، پولیس اورایف سی کے آفیسران کے علاوہ سول نوجوانوں نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔
اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائیں گی ۔ انہوںنے کہا کہ سید ثناء اللہ شاہ نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے جام شہادت نو ش کیا جوکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ان ہی شہادتوں کی بدولت معصوم اور بے گناہ شہریوں کوتحفظ ہوا۔بعد ازاں انہوںنے شہد اء کے بلند درجات کے لئے دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.