ایم ایم اے خیبر پختونخوا کی تنظیم نو کا عمل مکمل ہو نے کے بعد نچلی سطح پر تنظیم سازی کیلئے پانچ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں،عبدالواسع
پورے ملک میں ایم ایم اے کے احیاء نو کا مقصد امت مسلمہ کا اتحاد اور امت کو درپیش بحرانوں کا حل پیش کرنا ہے،اہل ایمان کو ایک صف اور ایک پیج پر لاکر ملک اور امت کیخلاف صف آرا دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کو بھرپور جواب دیں گے ،جنر ل سیکرٹری ایم ایم اے خیبر پختون خوا
جمعرات 17 مئی 2018 20:44
(جاری ہے)
ملکی پاسپورٹ اور کرنسی کونئی قوت دی جائے گی ملکی مفادات سی پیک ،گوادر پورٹ ،کشمیر ، بیت المقدس ، ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہر محاذ پر دفاع وطن کافریضہ انجام دے کر انسانی آزادی کا حصول مکمل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کی بحالی نے سیاسی جماعتوں کے ہوش اڑا دئیے ہیں،لبرل اور سیکولرز ایم ایم اے کی مقبولیت سے خائف ہیں اور سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو ہوا دینے میں مصروف ہیں، سیکولرز کے تمام حربے ناکام ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نام نہاد سیکولر اور لبرل طبقہ کیلئے ملک و ملت کو شکا ر گاہ نہیں بننے دیں گے پاکستان کے روز اول سے مغربی ایجنٹ بھیس اور پارٹیاں بدل بدل کر ہر بار حکمرانی کے نام پر اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل اور عوام کی تذلیل کر رہے ہیں ۔ عام انتخابات میں ایم ایم اے بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔ مینار پاکستان کے ریکارڈساز جلسہ سے ثابت ہو گیا کہ پاکستان کے عوام دین پسند اور ایم ایم اے کے ساتھ یکجان ہیں عوامی قوت سے اب ہم حقیقی تبدیلی لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.