حافظ محمد سعید کی اپیل پر علماء کرام اور خطباء حضرات کل خطبات جمعہ میں فلسطین میں بیسیوں مسلمانوں کو شہید اور سینکڑوں زخمی کئے جانے کو موضوع بنائیں گے
نماز جمعہ کے بعد فلسطینی شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی جائے گی
جمعرات 17 مئی 2018 20:44
(جاری ہے)
امریکہ کے اس فیصلہ سے پورا مشرق وسطی جنگ کی لپیٹ میں آنے کا اندیشہ ہے۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اسرائیل نے بیت المقدس سمیت فلسطین پر زبردستی قبضہ کیا جس پر اقوام عالم خاموش تماشائی بنی رہی۔ مقبوضہ فلسطین میں مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔ امریکا کی جانب سے کئے گئے ایسے فیصلے کو عالم اسلام تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اس سے پوری دنیا کا امن متاثر ہوگا۔حافظ محمد سعید نے کہاکہ فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل و غارت گری روکنے کیلئے حکومت پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی سے ان کی تحریک آزادی پر قابو پانا ممکن نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.