اڈیالہ ہی نہیں خیرپور جیل بھی صاف ہورہی ہے، نصرت سحر عباسی
اویس مظفر کہاں ہیں ٹھٹھہ کی عوام اسے ڈھونڈ رہی ہے، شرجیل میمن 6 ارب کی کرپشن کیس میں بند ہے، نواز شریف پر الزامات لگائے تو آپ نے کونسا سندھ کو چھوڑ دیا، سندھ اسمبلی میں خطاب نیب کہاں ہے کیوں سوئی ہوئی ہے، فنکشنل اور جی ڈی اے کرپشن پر بات کریں تو مجھے شرم آتی ہے، پیر پگارا، صدر الدین شاہ کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، منظور حسین وسان
جمعرات 17 مئی 2018 20:59
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان نے کہاکہ نیب کہاں ہے کیوں سوئی ہوئی ہے، فنکشنل اور جی ڈی اے کرپشن پر بات کریں تو مجھے شرم آتی ہے، پیر پگارا، صدر الدین شاہ کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے۔
فنکشنل لیگ کے ارکان نے منظور وسان کی تقریر کے دوران شرابہ کیا تاہم انہوں نے تقریر جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کرپشن اور ڈکٹیٹر کی پیداوار ہمیں سکھا رہے ہیں کہ حکومت کیسے کرتے ہیں، اصغر خان کیس بھی کھل چکا ہے، نند کمار خود گھوڑوں کی دوڑ پر جاتے ہیں، لاکھوں روپے گھوڑوں کی ریس پر خرچ کئے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.