سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی نے پنڈورا باکس کھول دیا

جمعرات مئی 22:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی نے پنڈورا باکس کھول دیا۔

(جاری ہے)

جامع رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کردی گئی۔ غیر قانونی بھرتیوں میں سابق آئی جی، 4ڈی آئی جیز، 25ایس ایس پیز سمیت 72 افسران و ملازمین کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔