کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا اے ٹی ایف اہلکار جاں بحق ہوگیا
جمعہ 18 مئی 2018 00:20
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا اینٹی ٹیررارسٹ فورس کا اہلکار سید ثناء اللہ آغا کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی جس میں آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری ،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ ،وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات بلال خان کاکڑ سمیت اعلی سول وعسکری حکام نے شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد شہید اہلکار کی میت کو گارڈا ٓف آنر پیش کیاگیا جس کے بعد اسکا جسد خاکی قومی پرچم میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.