حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر تقرریوں ، تعیناتیوں اور اگلے گریڈ میںترقی کے احکامات جاری کر دئیے

میاں وحید الدین کی خدمات وفاق کے سپرد جبکہ ہارون رفیق کو سیکرٹری جنگلات تعینات کر دیا گیا

جمعہ 18 مئی 2018 21:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر تقرریوں ، تعیناتیوں اور اگلے گریڈ میںترقی کے احکامات جاری کر دئیے ،میاں وحید الدین سیکرٹری جنگلات کو تبدیل کر کے ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں، ہارون رفیق کو سیکرٹری جنگلات تعینات کر دیا گیا، زین بن مقصود کو سپیشل سیکرٹری خزانہ نبیل جاوید کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر لگا دئے گے،وقار حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی سیکرٹریٹ تعینات، جہانگیر انور کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ حیدر علی کو ڈپٹی سیکرٹری بلدیات تعینات ،جاوید اقبال بخاری کو ممبر بورڈ آف ریونیو محمد جہانزیب کو ایم ڈی پیپرا ۔

محمد نعیم غوث کھوسہ کو ایڈیشنل سیکرٹری ایوان وزیر اعلی جبکہ وقار حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری ایوان وزیر اعلی لگا دیا۔

(جاری ہے)

تبادلوں کے نوٹیفکیشن کے ،مطابق ۔طارق محمود کو ایڈیشنل سیکرٹری آبپاشی تعینات ،عبد الشکور کو ڈائریکٹر انٹی کرپشن پنجاب تعینات کر دیا ۔ افضال احمد کو ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ احمد بلال سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو گریڈ21میں ترقی دے دی گئی۔

مہتاب وسیم کو ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا ،محمدمسعود کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کو مہتاب وسیم اظہر کو ڈائریکٹر انٹیکرپشن محمد عمر شیر چٹھہ کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی احمر نائیک کو سیکرٹری ورکرز ویلفئیر بورڈ رانا اکبر حیات ڈپٹی کمشنر اٹک کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی بابر شفیع ممبر بورڈ آف رینویو کو گریڈ21میں ترقی دے کر وہیں کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیںگئی ۔ نسیم صادق سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کو گریڈ 21میں ترقی دے کر وہیں کام کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،

متعلقہ عنوان :