حکومت کی معاشی پالیسیوں کا پول کھل گیا
زرمبادلہ ذخائر4سال کی کم ترین سطح پرآ گئے
سید فاخر عباس
جمعہ مئی
23:41

(جاری ہے)
رواں مالی سال کے دوران ساڑھے چار ارب ڈالر سے زائد کے نئے قرضوں کے باوجود سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کی ذخائر میں 5 ارب 34 کروڑ ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ بلومبرگ نے کچھ ماہ پہلے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر رپورٹ دی تھی اور موزانہ کیا تھاکہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کمبوڈیاسےبھی کم ہوجانے کا خدشہ ہے جبکہ کمبوڈیا ایشیا کی سب سے چھوٹی معیشت ہے۔عالمی اقتصادی جریدے بلوم برگ نے آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ فروری میں پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 13 اعشاریہ 5 ارب ڈالر تھے جو گزشتہ 5 برس کی کم ترین سطح تھی۔دوسری جانب کمبوڈیا کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے جنوری میں اس کے ذخائر کا حجم 11 اعشاریہ 2 ارب ڈالر تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرحبا سعودی ولی عہد، طیارہ نورخان ایئربیس پرلینڈ کرگیا
-
پاک سعودی عرب سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا آج باضابطہ اعلان ہوگا
-
پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو امیپارا
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا
-
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا
-
نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق ہونے کا انکشاف
-
موٹر سائیکل سمیت ائیرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مشکوک شخص کے فرانسیسی شہری ہونے کا انکشاف
-
بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ
تازہ ترین خبریں
-
کرکٹ میں سیاست گھسیٹنے والی بھارت ویب سائٹ کو پاکستانی شائقین کا منہ توڑ جواب
-
مکہ مکرمہ میں ابرج جبل عمر میں آگ لگ گئی
-
پی ایس ایل4:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیدیا
-
سعودی عرب سے اعلیٰ ترین وفود کی آمد شروع
-
طالبان اورامریکاکےدرمیان اسلام آباد میں ہونےوالےمذاکرات ملتوی
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈکے خلاف ٹاس جیت لیا
-
سعودی عرب،یمن اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردارادا کرینگے،وزیراعظم
-
زخمی محمد حفیظ آج پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان شام 7 بجے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کریں گے
-
عثمان شنواری کی ٹیم آسٹریلین بگ بیش کی چمپئن بن گئی
لاہور کی خبریں
-
پاک سعودی عرب سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا آج باضابطہ اعلان ہوگا
-
پی ایس ایل میں غیرمعیاری پچزنے سپرلیگ کامزا کرکرا کر دیا کم اسکورنگ میچوں سے پی ایس ایل میں شائقین کی دلچسپی کم ہونے لگی
-
پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی ناقابل برداشت ہے،پوری قوم یکجااور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘امیر العظیم،ذکراللہ مجاہد
-
سعودی معاشی پیکج پاکستانی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا‘ راؤ خورشید علی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.