چکنائی والے کھانے جگر میں چربی جمع کرکے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں، ماہرین صحت

ہفتہ 19 مئی 2018 11:40

قصور۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) جرمن ماہرین صحت کا کہناہے کہ چکنائیوں بھرے مرغن کھانے جگر میں چربی جمع کرکے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں۔

(جاری ہے)

برلن یونیورسٹی کے غذائی ماہرین نے خبردارکیاہے کہ اگر معمول کے کھانوں میں چکنائیوں بھرے مرغن کھانے زیادہ ہونے سے جگرمیں چربی جمع ہوتی رہتی ہے جو جگرکے امراض سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔

چکنائی والے کھانے جگر میں چربی جمع کرکے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں، ..

متعلقہ عنوان :