خواجہ سرائو ں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ہفتہ 19 مئی 2018 16:31

خواجہ سرائو ں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کے مطالبے کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے خواجہ سرائو ں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ اور وفاق نے خواجہ سرائوں کے تحفظ خواجہ سرائوں کو شمار پاکستان کے محروم ترین طبقات میں ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

قانون سازی کے ذریعے یہ پاکستانی شہریوں کے برابر ہر شعبہ زندگی میں حصہ لے سکیں گے۔لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وفاق کی پروی کرتے ہوئے خواجہ سرائوں کے حقوق کے تحفظ قانون سازی کرے۔