پاکستان ریلوے نے گریڈ 20اور 21کے متعدد افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے
ہفتہ 19 مئی 2018 21:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ کے گریڈ 21کے آفیسرزبیر شفیع غوری کو سیکرٹری ریلوے بورڈ سے تبدیل کرکے منیجنگ ڈائریکٹر پراکس تعینات کردیاہے جبکہ سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 20کے آفیسر فرخ تیمور غلزئی کو ڈائریکٹر جنرل ویجیلنس سے تبدیل کرکے سیکرٹری ریلوے بورڈ لگادیاگیاہے۔
اسی طرح چیف پرسانل آفیسر کے عہدے پر فرائض سرانجام دینے والے کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ گریڈ20کے آفیسر چوہدری بلال سرور کو ڈائریکٹر جنرل ویجیلنس کا اضافی چارج دے دیاہے۔اس کے علاوہ ہریٹیج سیل جوکہ ریڈیمکوکاحصہّ ہے اُس کو بھی سٹاف سمیت پریکس میں ٹرانسفر کردیاگیاہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.