ایف بی آر نے موبائل کارڈ ریچارج کرنے پر ٹیکسز کٹوتی معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
پاکستان میں ٹیکسز کی شرح بنگلہ دیش، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سے کم ہے، موبائل صارفین کے مسائل کو مدنظررکھتے ہوئے ٹیکسز کی شرح میں کمی کی گئی، ایف بی آر کا جواب
ہفتہ 19 مئی 2018 22:25
(جاری ہے)
جواب میں تحریر کیا گیا کہ ٹیکس کے باوجود پاکستان میں موبائل فون کا استعمال کئی ممالک سے سستا ہے، پاکستان میں ٹیکسز کی شرح بنگلہ دیش، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سے کم ہے، دیگر ممالک میں صارفین سے کئی اقسام کے ٹیکس لئے جاتے ہیں، صارفین سے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں ماہانہ ساڑھے چار ارب روپے کی کٹوتی اور مالی سال 2016-17میں 51ارب کی خطیر رقم ودہولڈنگ ٹیکس میں وصول ہوئی، موبائل صارفین کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکسز کی شرح میں کمی کی گئی، موبائل کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کر کے 17فیصد پر لایا گیا، ودہولڈنگ کی مد میں سالانہ 944ارب روپے اکٹھے کئے جاتے ہیں،944ارب روپے براہ راست ٹیکس کولیکشن کا 70فیصد ہے، براہ راست ٹیکس کولیکشن کے ذریعے 1393ارب اکٹھے کئے گئے، موبائل صارفین سے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں کٹوتی کا 5.5فیصد ہے،ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس موبائل صارفی کے اکائونٹ میں جمع کیا جاتا ہے، موبائل صارف گوشواروں میں ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس ریفنڈ کراسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.