راولپنڈی ڈویژن کے تین اضلاع میں ریٹرننگ ،اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تربیت (آج)سے شروع ہو گی
ضلعی الیکشن کمیشن راولپنڈی نے ابتدائی پولنگ اسکیم ڈی سی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے حوالے کر دی ،ذرائع
اتوار 20 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر این اے 55سے این اے 67 بشمول اٹک کے دو حلقوں 7راولپنڈی کے حلقوں 2چکوال کے حلقوں اور 2جہلم کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ اسی طرح پی پی 1سے پی پی 5اٹک ڈسٹرکٹ کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ جات کے لیے 5،پی پی 6سے پی پی 20راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے 15صوبائی حلقوں کے لیے ،پی پی 21سے پی پی 24چکوال ڈسٹرکٹ کے 4حلقوں کے لیے جبکہ جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر پی پی 25سے پی پی 27تک کے 3حلقوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57سے این اے 63تک کے لیے 7ریٹرننگ افسران اور 14اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران جبکہ اسی طرح صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 6سے پی پی 20کے لیے 15ریٹرننگ افسران اور 30اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیے گئے ہیں ۔اسی طرح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرکے فرائض سر انجام دیں گے۔اے پی پی کے مطابق ضلعی الیکشن کمیشن دفتر راولپنڈی نے انتخابات 2018کے سلسلہ میں ابتدائی پولنگ اسکیم ڈی سی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے حوالے کر دی ہے جہاں سے مکمل چھان بین کے بعد حتمی پولنگ اسکیم کا اجراء 29مئی تک کر دیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.