اے این ایف حکام کی کارروائی

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہیروئن کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی

اتوار 20 مئی 2018 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2018ء) اے این ایف حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارگو ڈیپارٹمنٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے بتایاگیا ہے کہ اصغر نامی ایک شخص نے اپنے کپڑوں میں چھپا کر 3 کلو سے زائد ہیروئن کو بیرون ملک سمگل کیلئے بھجوایا اطلاع ملنے پر اے این ایف حکام نے چھاپہ کار کر ہیروئن برآمد کرلی بتایاگیا ہے کہ پکڑی گئی ہیروئن کی مالیت انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڑں روپے بتائی گئی ہے اینٹی نارکوٹکس فورس حکام نے مقدمہ درج کر تفتیش شروع کر دی ہی