سیاسی بحران:مشیرخزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی عہدےسےمستعفی
رقیہ ہاشمی نےبجٹ پیش کیا تھا اورحکومتی ارکان اسمبلی کے نامناسب رویے کے باعث استعفیٰ دے دیا،بجٹ جلاس کے دوران دیا، مجھے عہدے نہیں عزت عزیز ہے۔ڈاکٹررقیہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 مئی 2018 19:13
(جاری ہے)
واضع رہے مشیر خزانہ کا استعفا ایسے موقعہ پر آیا ہے جب بلوچستان اسمبلی کے بجٹ سیشن میں ضمنی بجٹ پر بحث کا سلسلہ جاری ہے۔
تاہم مشیر خزانہ اب ضمنی بجٹ کی کاروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ جس کے باعث اب وزیراعلیٰ بلوچستان کو کسی اور وزیر یا مشیر کو ضمنی بجٹ پر سوالات کے جوابات اور تجاویز پر عمل کرنے کیلئے تعینات کرنا پڑے گا۔ واضح رہے سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کی حکومت کے خاتمے کے بعد اب تک بلوچستان میں سیاسی استحکام پیدا نہیں ہوسکا ہے۔ نئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی نئی کابینہ بلوچستان کی تعمیرو ترقی کیلئے ظاہری طور پر کوشاں ہے لیکن عملی طور پر ابھی حکومت کو اپنے معاملات کو سلجھانے اور پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے وقت درکار ہے۔ ابھی حکومت نے سنبھلنا شروع ہی کیا کہ مشیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر رقیہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے14مئی کو بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کا پیش کیا۔ بجٹ سے قبل بھی کچھ انتظامی امور کے باعث بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے کر تبدیل کردی گئی۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.