لاہور کے مختلف علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز میں فنی خرابی سے متاثر ہونے والی بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے،ترجمان این ٹی ڈی سی
پیر 21 مئی 2018 16:25
(جاری ہے)
پیر کو ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمرز ٹرپ ہونے سے 220 کے وی کے گرڈ اسٹیشنز سے بجلی کی فراہمی میں بھی خلل پیدا ہوا جس کے بعد ان گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی بتدریج بحال کی جا رہی ہے اور متعلقہ سٹاف خرابی دور کرنے میں مصروف ہے۔
انہوں نے کہا کہ کالا شاہ کاکو، راوی، شالیمار اور غازی گرڈ اسٹیشن کی ٹرانسمیشن لائنز میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ تمام گرڈ اسٹیشن بتدریج بحال کئے جا رہے ہیں اور 60 فیصد گرڈ اسٹیشنز سے بجلی اب تک بحال ہو چکی ہے۔ باقی علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی جلد بحال ہو جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.