پنجاب میں بارانی علاقے دو طرح کے خطوں پر مشتمل ہیں، زرعی ماہرین

منگل 22 مئی 2018 12:36

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) زرعی ماہرین نے با را نی علاقوں کے چارو ں کے حو الہ سے بتا یا ہے کہ پنجاب میں موجود بارانی علاقے دو طرح کے خطوں پر مشتمل ہیں ایک وہ میدا نی خطہ جہاں نہر ی نظا م موجود نہیں دوسرا خطہ پوٹھوہار ہے جہاں موسم خر یف میں کا شتکا ر جوار، با جرہ، مکئی، سدا بہا ر ما ٹ گرا س، گو ارا اور مخلو ط چا ر ے کا شت کر سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

خط پو ٹھوہا ر کا موسم گر میوں میں متعد ل اور سر د یو ں میں ز یا د ہ شد ید سر د ہو تا ہے کہیں ز یر زمین پانی میسر ہوتا ہے اور کہی میسر نہیں۔ پو ٹھوہا ر کی عمومی زمینوں اور آبپاشی کے پانی کی صو رتحا ل کو مد نظر رکھتے ہو ئے موسم خر یف میں جوار،با جر ہ اور گو ارا کی کا شت اور ا س کی مناسب دیکھ بھا ل کم لا گت میں چار ے کی بہتر پیداوار دے سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :