Live Updates

آئندہ انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے پی ٹی آئی کو مسترد کریگی‘ خواجہ ہوتی

منگل 22 مئی 2018 13:20

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) پیپلز پا رٹی کے مر کزی رہنما اورسابق وفا قی وزیر خو اجہ محمد خان ہو تی نے عمران خان کی جا نب سے ایک کروڑ نو جو انوں کو سر کا ری ملا زمت دینے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہو ئے اسے صدی کا بڑا جھو ٹ قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اب مزید خیبر پختونخوا کے غیور عوام کو تبدیلی کے نا م پر دھوکہ نہیں دے سکتا۔عوام ان کے مذ مو م عزائم جان چکے ہیں اور آئندہ انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے انہیں مسترد کردیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات