پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

منگل 22 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رحیم خیال نے برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور شہباز احمد سنیئر کو دوبارہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہو پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی قومی کھیل کی ترقی کیلئے بھرپور کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :