
جینا ہاسپل نے ’سی آئی اے‘ کی پہلی خاتون سربراہ کی حیثیت سے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا
منگل 22 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
جینا ہاسپل اس سے قبل اسی ادارے میں نائب سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں اور انہوں نے مائیک پومپیو کی جگہ بطور ’سی آئی اے‘ ڈائریکٹر منصب سنبھالا ہے جب کہ مائیک پومپیو اس وقت وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جینا ایک مضبوط اعصاب رکھنے والی خاتون ہیں اور جب امریکا کے دفاع کی بات آئے گی تو ہاسپل کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ملک کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گی جیسا کہ انہوں نے بطور نائب ڈائریکٹر سی آئی اے اپنی خدمات پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ مضبوط جمہوریت ہے‘ شیری رحمان
-
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام، جمہوریت محض حکومت سازی نہیں‘ مریم نواز
-
نواز شریف لندن روانہ،دوہفتے قیام متوقع، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
-
جرمنی: سزایافتہ افغانوں کی ملک بدری پر طالبان سے بات چیت جاری
-
بھارت: عدالت نے وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات پر روک لگا دی
-
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں، 31 خارجی دہشت گرد ہلاک
-
پاکستان میں ہر سال سروائیکل کینسر سے 3 ہزار خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں، ہسپتالوں سے پہلے بیماریوں کی روک تھام پرتوجہ دینا ہو گی، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
فلائی جناح کا دبئی اور لاہور کے درمیان براہِ راست پروازوں کا اعلان
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس ، اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار
-
ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.