بلاول بھٹو زر داری کا دورہ امریکہ ،ْ ملاقاتوں اور انٹرویوز کیلئے واشنگٹن کی لابی فرم کی خدمات حاصل
منگل 22 مئی 2018 17:49
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل پریئیر بریک فاسٹ اور سیاستدانوں سے ملاقاتوں کا انتظام لابی فرم گنسٹر اسٹریٹجیز ورلڈ وائڈ نے کیا تھا۔
فرم کے ترجمان اور پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ اس بات کی تصدیق کی کہ 2فروری 2018ء سے 2مارچ 2018ء کے درمیان گنسٹرکو ہائر کیا گیا تھا۔پیپلز پارٹی نے 2فروری 2018ء کو بلاول بھٹو کا دورہ واشنگٹن شروع ہونے سے پہلے ہی لابسٹ جوناتھن اسٹیمبر کی فرم گنسٹر کو ادائیگی کر دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.