جسٹس اعجازالاحسن کے گھر ٹارگٹ کرکے گولیاں نہیں چلائی گئیں‘فورنزک رپورٹ جے آئی ٹی کو موصول
گولیاں ملنے کے بعد اردگرد کے علاقوں میں جانچ پڑتال کی گئی،ایک روزپہلے ایک کلو میٹر دور رات کوہوائی فائرنگ ہوئی تھی
منگل 22 مئی 2018 20:31
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گولیاں ملنے کے بعد اردگرد کے علاقوں میں جانچ پڑتال کی گئی،گولیاں ملنے سے ایک روزپہلے ایک کلو میٹر دور رات کوہوائی فائرنگ ہوئی تھی۔
جسٹس اعجازالاحسن کے گھر گرنیوالی دونوں گولیاں 9ایم ایم پستول سے چلائی گئیں،پولیس نے پستول قبضہ میں لے کر فارنزک لیبارٹری بھجوادیئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کی فوٹیج کابھی جائزہ لیا۔فرانزک ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے گھر ٹارگٹ کرکے گولیاں نہیں چلائی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.