وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی

منگل مئی 21:30

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل 23 مئی کو سرگودھا آمد خوشاب بھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب 23 مئی کو سرگودھاکی تحصیل خوشاب لنگروالا پل کا افتتاح ٹی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ خوشاب جائیں گے جہاں وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نئی سٹی سکین مشین اور دیگر جدید سہولیات کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :