
وزیرداخلہ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ عام انتخابات کیلئے سیکورٹی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا
منگل 22 مئی 2018 23:02

(جاری ہے)
اس موقع پرتمام شرکاء نے اجلاس ایجنڈا کے مطابق اپنی اپنی تجاویز اور رائے کا تفصیلی احاطہ کیا جس پر وزیرداخلہ سندھ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو ہدایات دیں کہ ان تمام تجاویز اور آراء کو سامنے رکھ کر ایک جامع اسٹینڈینڈنگ آپرییٹنگ پروسیجر(SOP) تیار کرکے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت کو برائے ملاحظہ و مذید ضروری اقدامات ارسال کیا جائے ۔
اجلاس کو ہدایات دیں گئیں کہ عام انتخابات کے دوران امن وامان کے حالات پر مکمل کنٹرول،مرتب کردہ سیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل کو ٹھوس اور غیر معمولی بنانے سمیت الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانا پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کی اولین ترجیحات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر سطح پر سیاسی جماعتوں کے قائدین عہدیداران اور نمائندگان کو اعتماد میں لیکر ایسا کلیہ وضع کیا جائے کہ جس سے ناصرف منصفانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد ممکن ہوسکے بلکہ مشترکہ سیکیورٹی حکمت عملی سے امن وامان کے حالات کو کنٹرول میں رکھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹنے اور انسدادی اقدامات بھی یقینی بنائیں جاسکیں۔مزید اہم خبریں
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
وزیراعظم کا پاور سیکٹر میں اصلاحات پر اظہار اطمینان، اویس لغاری کا اعتماد اور حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر
-
مشکل حا لات میں حکومت سنبھا لی، چیلنجز پر قابو پانے کے لئے کٹھن سفر طے کیا، شہبازشریف
-
شہید ڈی ایس پی رحمین خان کی عظیم قربانی کو سلام‘قوم کے سر کا تاج ہیں، محسن نقوی
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.