محکمہ ساحلی ترقی و فشریز حکومت بلوچستان نے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرد ی

منگل 22 مئی 2018 23:39

کوئٹہ۔22مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) محکمہ ساحلی ترقی و فشریز حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق صوبے کی حدود میںتمام انہار ، ڈیمز اور سمندر میں مچھلیوں کے افزائش نسل کے موسم کے پیش نظر یکم جون 2018 تا 31جولائی 2018 تک ہر قسم کی مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرد ی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :