لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو میں پوسٹ گریجویٹ اسٹوڈنٹس میں وظائف کی تقسیم

منگل 22 مئی 2018 23:39

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) لمس میں پوسٹ گریجویٹ اسٹوڈنٹس میں وظائف کی تقسیم ، لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو میں وائس چانسلر ڈاکٹر بیکھا رام دیوراجانی نے پوسٹ گریجویٹ سینٹر لمس کے 90طلبہ و طالبات میں وزیر اعظم مفت امدادی رقم کے چیک تقسیم کیئے یہ رقم طلبہ و طالبات کی اعلیٰ تعلیم میں مدد اور پی ایچ ڈی کے لیے بطور حوصلہ افزائی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :