وزیرداخلہ سندھ کی زیر صدارت اجلا س ،2018کے عا م انتخابات کیلئے سکیورٹی امور کا جائزہ
منگل 22 مئی 2018 23:53
(جاری ہے)
اس موقع پرتمام شرکاء نے اجلاس ایجنڈا کے مطابق اپنی اپنی تجاویز اور رائے کا تفصیلی احاطہ کیا جس پر وزیرداخلہ سندھ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو ہدایات دیں کہ ان تمام تجاویز اور آراء کو سامنے رکھ کر ایک جامع اسٹینڈ نگ آپرییٹنگ پروسیجر(SOP) تیار کرکے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت کو برائے ملاحظہ و مزید ضروری اقدامات ارسال کیا جائے ۔
اجلاس کو ہدایات دیں گئیں کہ عام انتخابات کے دوران امن وامان کے حالات پر مکمل کنٹرول،مرتب کردہ سیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل کو ٹھوس اور غیر معمولی بنانے سمیت الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانا پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کی اولین ترجیحات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر سطح پر سیاسی جماعتوں کے قائدین، عہدیداران اور نمائندگان کو اعتماد میں لیکر ایسا کلیہ وضع کیا جائے کہ جس سے ناصرف منصفانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد ممکن ہوسکے بلکہ مشترکہ سیکیورٹی حکمت عملی سے امن وامان کے حالات کو کنٹرول میں رکھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹنے اور انسدادی اقدامات بھی یقینی بنائیں جاسکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.