فلم ’’ستیامیواجایاتی‘‘ کا’’گولڈ‘‘ سے باکس آفس پر ٹکرائو 15اگست کو ہوگا

بدھ مئی 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈاداکار جان ابراھام کی فلم ’’ستیامیواجایاتی‘‘ کا اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ سے 15اگست کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان ابراھان کی فلم ’’ستیامیواجایاتی‘‘ کا اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ سے 15اگست کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا، فلم ’’گولڈ ‘‘ سپورٹس پر مبنی فلم ہے جس میں اکشے کمار کے ساتھ ٹی وی اداکارہ مونی رائے پہلی بار نظر آئیں گی، جبکہ فلم ’’ستیامیواجایاتی‘‘ میں منوج باجپائی ،جان ابراھام اور نورا فتحی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :